تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جون 2011
وقت اشاعت: 9:22

ہری پور: خاتون کی بے حرمتی ، ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

آج نیوز - ہری پور کی عدالت نے خاتون سے بے حرمتی کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے گرفتار تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ شہناز اختر نے عدالت عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے جرگے کے کہنے پراس سے زیادتی کی،، لیکن پولیس نے مقدمے میں جرگے کا حوالہ نہیں دیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.