30 جون 2011
وقت اشاعت: 18:11
پشاور:خیبر بازار کے قریب دھماکا، دو افراد ہلاک
آج نیوز - پشاور میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکا خیبر بازار کے قریب ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔