تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:32

ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائرمیں 5کروڑ 25 لاکھ ڈالر کمی

آج نیوز - ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں پانچ کروڑ پچیس لاکھ ڈالر کمی ،ذخائر کی مالیت سترہ ارب سینتالیس کرور ڈالر رہ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان سید وسیم الدین کے مطابق اٹھارہ جون تک ذرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت سترہ ارب باون کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر تھی، جوکم ہو کر پچیس جون کو سترہ ارب سینتالیس کروڑ چھ لاکھ ڈالر ہوگئی۔ جس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس ذخائر آٹھ کروڑ باون لاکھ ڈالر کمی سے چودہ ارب دو کروڑ ڈالر پر آگئے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت تین کروڑ ستائیس لاکھ ڈالر اضافے سے تین ارب چوالیس کروڑ چوراسی لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.