2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:13
گلیشیئر پگھلنے سے آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری
آج نیوز - گلیشیئر پگھلنے کے باعث آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری۔ آج نیوزکے مطابق گلیشیئر پگھلنے کے باعث آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اور تربیلا پاور ہاوٴس میں بجلی کی پیداوار بڑھ کر دو ہزار سات سو چار میگاواٹ ہوگئی۔