تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:14

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف باغ میں ہڑتال

آج نیوز - آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کے خلاف باغ میں ہڑتال جاری ہے ۔ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرلی ہے ،تاہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور فریقین ایک دوسرے پر دھاندلی کا الزام لگارہے ہیں ۔ادھر دو نشستوں پر الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.