تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:3

ذوالفقار مرزا آج صدر زرداری سے ملیں گے

آج نیوز - سندھ کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا آج صدر آصف علی زرداری سے ملیں گے، جس میں متنازعہ بیان کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ سندھ کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا صدر آصف علی زرداری کے طلب کرنے پر گذشتہ رات اسلام آباد پہنچے۔ توقع ہے کہ وہ آج صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذوالفقار مرزا کو ان کے متنازعہ بیان کے بعد ایوان صدر طلب کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.