15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:11
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پھر قریب آنے لگے
آج نیوز - کئی روز کی کشیدگی کے بعد پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان دوریاں ایک بارپھر کم ہونے لگی ہیں۔دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی اہم کاروباری شخصیت کا طیارہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو لانے کیلئے دبئی بھجوادیا گیا ہے، پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بھی ایم کیوایم کے ساتھ رابطوں میں مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔