16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:13
اعصام اور فاہا کی منگنی
آج نیوز - پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی فاہا اکمل کے ساتھ منگنی ہوگئی۔ منگنی کی یہ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں دونوں خاندانوں نے شرکت کی۔ منگنی کے موقع پر اعصام اور فاہا دونوں خوش دکھائی دیئے۔