16 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:36
ن لیگ کے انجم عقیل نے گرفتاری دیدی
آج نیوز - مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل نے گرفتاری دے دی۔یہ گرفتاری اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں عمل میں آئی۔انجم عقیل کو گزشتہ روزگرفتار کیا گیا تھا تاہم انہیں ان کی پارٹی کے ارکان پولیس کی حراست سے چھڑاکر لے گئے تھے۔