19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:4
انجم عقیل کی راہداری ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیشی
آج نیوز - مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو راہداری ریمانڈ کیلئے ڈیوٹی مجسٹریٹ کاشف قیوم شیخ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔آج نیوزکے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو راہداری ریمانڈ کیلئے ڈیوٹی مجسٹریٹ کاشف قیوم شیخ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔اب ان کا پمز میں آج طبی معائنہ کرایا جائے گا۔