19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:5
کراچی میں اسلحہ باہر سے لایا جارہا ہے ،رحمان ملک
آج نیوز - وفاقی وزیر داخلہ رحما ن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحہ باہر سے لایا جارہا ہے۔صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھ اکہ کراچی قتل وغارت گری بند ہونی چاہیئے۔انہوں نے مزیدکہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا۔رحمان ملک نے مزید کہا کہ کراچی میں اسلحہ باہر سے لایا جارہا ہے اور ٹارگٹ کلرز بھی باہر سے لائے جارہے ہیں۔