تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:5

آزاد کشمیر انتخاب :کراچی نشستیں، مسلم کانفرنس، متحدہ کے حق میں دستبردار

آج نیوز - آزاد کشمیر اسمبلی کیلئے کراچی کی دو نشستوں پر مسلم کانفرنس کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے۔آج نیوز کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی کیلئے کراچی کی دو نشستوں پر مسلم کانفرنس کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے۔متحدہ قومی موومنٹ نے مسلم کانفرنس کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.