تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:5

خانیوال: ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

آج نیوز - خانیوال میں کبیر والہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت نو افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ حادثہ کبیر والہ کے قریب پل چاون پر تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا،ویگن میں سوار تمام افراد آپس میں رشتہ دار تھے اور وہ ستر سالہ خاتون دلہا مائی کو عمرے کیلئے رخصت کرنے ملتان ائیر پورٹ جا رہے تھے،جاں بحق ہونیوالوں میں دلہامائی ،ان کی بیٹی بلقیس، بارہ سالہ نواسا محمد رمضان،تسلیم بی بی،حنا،ہما اور صاحبہ بی بی شامل ہیں،زخمیوں کو ملتان کے نشتر ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.