تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:5

حنا ربانی کھر کو وفاقی وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ

آج نیوز - وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے حنا ربانی کھر کو وفاقی وزیر برائے خارجہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے حنا ربانی کھر کو وفاقی وزیر خارجہ بنانے کی ایڈوائس صدر آصف علی زرداری کو ارسال کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.