تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:6

کراچی: پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

آج نیوز - کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب پاکستان بحریہ کا بغیر پائلٹ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق طیارہ پرندے کے ٹکرانے کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ پاکستان بحریہ ایسے طیارے فوٹو گرافی اور نگرانی کے لئے استعمال کرتی ہے۔ طیارہ ریموٹ کنٹرول تھا۔ طیارہ گرنے کے باعث آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.