تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:6

شام: حکومت مخالف مظاہرے، دس افراد ہلاک

آج نیوز - شام میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی۔ صدر بشار الا اسد کے حامیوں نے مخالفین پر حملہ کر کے دس افراد کو ہلاک کر دیا۔ شام میں حکومت مخالف مظاہرے گزشتہ کئی روز سے جاری ہیں جن میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حمص میں مظاہرہ کرنے والے افراد پر صدر بشار الا اسد کے حامیوں نے حملہ کر کے دس افراد کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے بھی مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.