20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:4
ایران نے امریکا کا جاسوس طیارہ مار گرایا
آج نیوز - ایران نے امریکا کا جاسوس طیارہ مار گرایا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا کے بغیر پائلٹ کے طیارے کو وسطی ایران میں فوردو یورینیم افزودہ کرنے والے پلانٹ پر پرواز کے دوران مار گرایا گیا۔ میڈیا کے مطابق طیارہ پاسدارن انقلاب نے مار گرایا ہے۔