21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:20
پشاور:پیپلزیونٹی کے صدرصوبائی سیدکمال جاں بحق
آج نیوز - پشاور میں فائرنگ کے واقعے میں پیپلزیونٹی کے صوبائی صدر سید کمال اور ان کاساتھی جاں بحق ہوگئے۔سید کمال کی گاڑی پر نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ اور ان کا ساتھی ایاز جاں بحق ہوگئے۔