تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:36

کے ای ایس سی انتظامیہ اور ملازمین کا تنازع حل نہ ہوسکا

آج نیوز - کے ای ایس سی انتظامیہ اور ملازمین کا تنازع حل نہ ہوسکا۔ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین۔ تابش گوہر نے مشروط استعفیٰ بھجوادیا۔ کے ای ایس سی کی تردید۔کے ای ایس سی انتظامیہ اور ملازمین تنازع حل نہ ہوسکا۔ اطلاعات کے مطابق کے ای ایس سی کے سی ای او تابش گوہر نے مشروط استعفیٰ دے دیا ہے۔ کے ای ایس سی نے استعفیٰ کی خبروں کی تردید کی ہے، کے ای ایس سی انتظامیہ اور احتجاجی ملازمین کے درمیان معاملات کے حل کیلئے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی جبکہ احتجاجی ملازمین نے گورنر ہاؤس کے قریب فوارہ چوک پر دھرنا دیا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.