تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:4

جنوبی افریقا: شدید برفباری سے معمولات زندگی درہم برہم

آج نیوز - جنوبی افریقا میں شدید برفباری سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ سڑکوں پر برف کی گہری تہہ جم گئی جس سے اور ٹریفک کی آمد و رفت کا نظام بری طرح متاثر ہوا اور کئی گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سردی کی لہر کل بھی برقرار رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.