تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:46

جنوبی وزیرستان: ریموٹ کنٹرول بم حملہ، سیکورٹی اہلکار جاں بحق

آج نیوز - جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم حملے سے سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ شرپسندوں نے جنوبی وزیرستان میں فرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ریموٹ کنٹرول بم حملے میں سیکیورٹی اہکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب ایک بار پھر افغانستان سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی گئی۔ مارٹر گولے جنوبی وزیرستان کی چیک پوسٹ کے قریب گرے جس سے ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.