تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:2

بجلی کا شارٹ فال 4803 میگاواٹ ہو گیا

آج نیوز - گرمی کی شدت میں کمی کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی کم ہوگئی۔ بجلی کا شارٹ فال چار ہزار آٹھ سو تین میگاواٹ ہو گیا۔ پیپکو کے مطابق ملک میں تیرہ ہزار پانچ سو انسٹھ میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ اس کی طلب اٹھارہ ہزار تین سو باسٹھ میگاواٹ ہے۔ اس طرح بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق اٹھارہ ہزار تین سو باسٹھ میگاواٹ ہو گیا ہے۔ ترجمان پیپکو کے مطابق کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو سات سو بیس میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.