تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:38

کراچی:مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

آج نیوز - کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔اہل کراچی طویل عرصے سے بارش کا منتظر رہے، ملک میں مون سون کی بارشیں خاصے عرصے سے جاری ہیں مگر اب تک کراچی بارش سے محروم تھا، محکمہ موسمیات نے منگل اور بدھ کو کراچی اور نواحی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی تھی، ملیر، قائد آباد، ایئرپورٹ، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور دیگر علاقوں میں تیز بارش ہوئی ہے جبکہ چند علاقوں میں بوندا باری کی اطلاعات ہیں، باران رحمت کا سلسلہ جاری ہوتے ہیں موسم بہتر ہو گیا اور طویل عرصے سے بارش کے منتظر شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.