تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 2:8

یونا ن :ٹیکسی ڈرائیوروں کا حکومت کیخلاف احتجاج

آج نیوز - یونان میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے کیا حکومتی پالیسیوں کیخلاف بڑا احتجاج کیا۔دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں ٹیکسی ڈررائیور کام چھوڑ کر سڑکوں پر نکل آئے اور شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا۔مظاہرین حکومت سے پبلک ٹرانسپورٹ قوانین میں تبدیلی اور وزیر ٹرانسپورٹ کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ٹیکسی ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات کی وجہ سے ان کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.