تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:26

کرم ایجنسی : قبائلی لشکر سے جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند ہلاک

آج نیوز - کرم ایجنسی میں قبائلی لشکر سے جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند مارے گئے۔ذرائع کے مطابق وسطی کرم ایجنسی میں قبائلی لشکر پر عسکریت پسندوں نے حملہ کردیا۔ لشکر کے رضا کاروں نے بھرپور جوا بی کا رروا ئی کی ۔ جس میں پانچ عسکریت پسند مارے گئے اور سات زخمی ہوگئے۔ کارروائی میں قبائلی لشکر کے پانچ رضا کار زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے ماسوزئی قوم کے ایک سو پچاس مکانات پر مشتمل سات دیہات کو آگ لگادی ہے۔ علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے۔ قبائل نے حکومت سے مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.