تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:47

چور دروازے سے حکومت میں نہیں آئے، وزیراعظم گیلانی

اے آر وائی - کوہاٹ: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہےکہ جمہوری حکومت نے صوبائی خودمختاری کا دیرینہ مطالبہ پوراکردیا ہے۔ مخالفین چاہتے ہیں کہ وہ سینٹ انتخابات سے پہلے اقتدار میں آجائیں۔



کوہاٹ میں خوشحال گڑھ پل کےسنگ بنیاد کے موقع پر جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ رائلٹی کی مد میں خیبر پختونخواکو بھاری فنڈز دیئے جاینگے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.