تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 0:44

آزاد جموں کشمیر :صدارتی انتخاب آج ہوگا

آج نیوز - آزاد جموں و کشمیر کے صدارتی انتخاب کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ نئے صدر کا انتخاب تیس جولائی کے بجائے آج ہو گا۔ پیپلز پارٹی نے چوہدری لطیف اکبر کو تبدیل کرکے سردار یعقوب کو امیدوار نامزد کردیا۔چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی جانب سے جاری کیے گئے تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق صدر آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے پولنگ جمعہ کو دن گیارہ بجے سے سہ پہر تین بجے تک آزاد کشمیر اسمبلی میں ہوگی۔ آزاد کشمیر کونسل اور قانون ساز اسمبلی کے اراکین بیسویں صدر کا انتخاب کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.