تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 1:17

کراچی :سنی تحریک کی جانب سے امن ریلی

آج نیوز - سنی تحریک کی جانب سے شہر میں قیام امن کے لیے امن ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کی، ریلی سنی تحریک کے مرکز اہلسنت سے وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچی جہاں ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں سنی تحریک کے نمائندہ وفد نے وزیراعلی سے ملاقات کی اور انہیں سفید پرچم پیش کیا۔ سنی تحریک کی شہر میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوشش کو وزیراعلیٰ سندھ نے سراہا۔ اس موقع پر ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ کراچی شہرکو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.