تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 1:50

امریکی معیشت کو دھچکے کا خدشہ

آج نیوز - عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے قرضوں سے متعلق پایا جانے والا تعطل جلد دور نہ کیا تو امریکی معیشت کو سخت دھچکہ لگے گا۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اگر امریکی ارکان پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے قرضوں کی نئی حد سے متعلق اتفاق رائے پیدا نہ ہوسکا تو اس سے پوری دنیا کی اسٹاک مارکیٹس متاثر ہوسکتی ہیں۔ قرضوں کے بحران پر قابو پانے کے لئے امریکی حکام کو اپنے اخراجات میں کمی کرنا ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.