29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 2:55
کراچی :مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،درجنوں گرفتار
آج نیوز - کراچی میں مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔کراچی میں اورنگی ،پی آئی بی سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیاہے جس میں درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ادھر شہر میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں ۔