تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:30

امریکا کے سابق انٹیلی جنس سربراہ کا ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

آج نیوز - سابق امریکی انٹیلی جنس چیف ڈینس بلیئر نے پاکستان میں جاسوس طیاروں کے حملوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈرون حملوں سے اتحادیوں سے تعلقات کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈرون حملوں سے پوری دنیا میں جنگ چھڑنے کا خطرہ ہے۔کسی بھی ملک میں ڈرون حملے اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک وہ ملک تعاون نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.