تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:32

کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

آج نیوز - محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں یکم اگست کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ پیر کی شام ملک بھر میں مطلع صاف ہو گا۔ اور یکم اگست کی شام چاند کی عمر تینتالیس گھنٹے ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند پچاس منٹ سے زائد وقت تک دیکھا جاسکے گا۔ پاکستان میں منگل سے ماہ صیام کا آغاز ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب، خلیجی ممالک اور برطانیہ میں پہلا روزہ کل ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.