تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:33

قوم عدلیہ پر حملہ کرنیوالوں کو نہیں بھولی ،بابر اعوان

آج نیوز - سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ قوم عدلیہ پر حملہ پر کرنیوالوں کو نہیں بھولی ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر قانون کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا بچہ پانچ سال میں بالغ ہوجائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے انتخابات سے ڈرنے والے الیکشن سے نہیں بھاگ سکیں گے ۔بابر اعوان نے مزیدکہا کہ قوم عدلیہ پر حملہ پر کرنیوالوں کو نہیں بھولی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.