تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:33

مسالک کو لڑانے کی سازش کی جارہی ہے ،الطاف

آج نیوز - متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مختلف مسالک کو لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے۔آج نیوزکے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سازشی عناصر جمہوریت کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مختلف مسالک کو لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فرقہ وارانہ سازشوں کا نوٹس لے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.