آج نیوز - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں شہرکی صورتحال ،سیاسی معاملات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔