تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:34

کوئٹہ: ہزار گنجی میں بم دھماکا، 2 بچے جاں بحق

آج نیوز - کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بم کچرے کے ڈھیر میں نصب تھاجس کے پھٹنے سے وہاں پر موجود کچرا چننے والے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ واقعے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.