تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:34

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا

آج نیوز - رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہورہے ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں رمضان المبارک کا چاند ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے متعلقہ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.