تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:40

صدر، وزیراعظم، شجاعت ملاقات: وزیرداخلہ کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

آج نیوز - صدر آصف علی زرداری کے ساتھ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت کراچی کی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر داخلہ رحمن ملک کو فوری کراچی بھیجنے کی ہدایت جاری کی گئی اور کہا گیا کہ رحمان ملک کراچی کے حالات درست کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.