2 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:2
وفاقی حکومت سستی شہرت کیلئے سرائیکی صوبے کی بات کررہی ہے،کھوسہ
آج نیوز - سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سستی شہرت کے لئے سرائیکی صوبے کی بات کررہی ہے۔وہ ڈیرہ غازی خان میں رمضان بازار کا معائنہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے سینئر مشیر ذوالفقار کھوسہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سستی شہرت کیلئے سرائیکی صوبے کی بات کر رہی ہے،نئے صوبے لسانی کے بجائے انتظامی بنیادوں پر قائم ہونے چاہئیں۔