تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 1:22

گھوٹکی :پولیس کا چھاپہ ،اسلحہ برآمد

آج نیوز - گھوٹکی پولیس نے گاوٴں جام پور میں چھاپے کے دوران اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈھرکی کے گاوٴں جام پور میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گی۔ جہاں ایک گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں۔برآمد ہونے والے اسلحہ میں اینٹی ائیرکرفٹ گن ، دو کلاشنکوفیں ، ایک جی تھری اور بڑی تعداد ائیرکرافٹ گن کی گولیاں شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران پانچ ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.