تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:42

امریکی کمپنی ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے کٹس دے گی

آج نیوز - امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لئے کٹس فراہم کرے گی۔ کمپنی یہ کٹس چار کروڑ تئیس لاکھ ڈالرز کے عوض دے گی۔ فلائٹس گلوبل میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق امریکا نے پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کا ٹھیکہ لاک ہیڈ مارٹن کو دے دیا ہے۔ کمپنی پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لئے دس اضافی کٹس فراہم کرے گی۔ امریکی دفاعی سیکیورٹی کو آپریشن کے مطابق پاکستان نے مئی میں درخواست کی تھی کہ اسے مختلف طیاروں کیلئے اسپیئر پارٹس درکار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.