تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:10

جاپان، سمندری طوفان، پروازیں منسوخ، ماہی گیروں کی واپسی

آج نیوز - جاپان میں سمندری طوفان موئیفا کی وجہ سے اوکی ناوا ائیرپورٹ سے تمام پروازیں منسوخ، کردی گئی چین کے ساحلی علاقے سے ماہی گیروں کو سمندر سے واپس بلالیا گیا۔ دو سو پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں کی وجہ اوکی ناوا ائیر پورٹ سے تمام پروازیں منسوخ کردی گئی جسکی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا ہے۔چین میں بھی طوفان سے ممکنہ طور پر متاثرہ ہونے والے علاقوں میں الرٹ کردیا گیا ہے۔صوبہ زیجیانگ میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر سیکڑوں ماہی گیروں کو واپس بلالیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.