تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:21

بلدیاتی نظام کی بحالی خوش آئند ہے، الطاف حسین

آج نیوز - ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دو ہزار ایک کے بلدیاتی نظام کی سندھ بھر میں بحالی خوش آئند ہے۔ نظام کے مثبت اثرات عام آدمی تک پہنچیں گے۔ لندن سے جاری اعلامیہ میں الطاف حسین نے کہا کہ حکومت کے اقدام سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی اور سندھ دھرتی میں محبت، بھائی چارگی کی فضا مستحکم ہوگی۔انھوں نیکہا کہ اس نظام کے اثرات عام آدمی تک پہنچیں گے۔ الطاف حسین نے اپنے بیان میں صدر، وزیراعظم، گورنر و وزیراعلی کو خراج تحسین پیش کیا اور عوام کو مبارک باد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.