تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:52

صدر زرداری نے پی پی سندھ کے وزراء کو آج طلب کر لیا

آج نیوز - صدرآصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی سندھ کے وزراء اور رہنماؤں کو آج اسلام آباد طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان رہنماؤں میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، پیرمظہرالحق، سید مراد علی شاہ، ڈاکٹر ذوالفقارمرزا اوردیگر شامل ہیں۔ صدر زرداری پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے سندھ میں قوم پرستوں اورعوامی نیشنل پارٹی کی مقامی حکومتوں کے نظام کی بحالی کی مخالفت سے پیدا شدہ صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.