تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:4

اسٹیپنک نے واشنگٹن کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

آج نیوز - جمہوریہ چیک کے راڈک اسٹیپنک نے ٹاپ سیڈ فرانس کے گیل مونفلس کو اپ سیٹ شکست دیکرواشنگٹن کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بتیس سالہ اسٹیپنک نے فائنل میں مونفلس کے خلاف چھ چار اور چھ چارسے کامیابی حاصل کی۔ یہ چیک کھلاڑی کا دوسال میں پہلا اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔ وہ جمی اوکونرزکے بعد یہ ٹورنامنٹ جیتنے والے طویل العمرکھلاڑی بن گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.