تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:37

وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کی نئے صوبوں کی مخالفت

آج نیوز - وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے نئے صوبوں کی مخالفت کردی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کی خوش مزاجی سے کون واقف نہیں۔ ڈگری، اسپیکر اور دیگر موضوعات کے بعد انہوں نے پھلوں پر بھی تبصرہ فرمایا ہے۔اسلم رئیسانی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد باہر آئے تو میڈیا اْن کا منتظر تھا۔ صحافیوں نے پیپلزپارٹی کے نو منتخب ایم پی اے میرعبدالرحمان جمالی کے معاملے پر وزیر خزانہ کے احتجاج کا تذکرہ کیا جس پر اسلم رئیسانی انسان اور پھل کا فرق واضح کیا۔نئے صوبوں پر وزیراعلی بلوچستان قدرے سنجیدہ نظر آئے اسلم رئیسانی نے نئے صوبوں کی مخالفت کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.