تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:49

راجرزکپ ٹینس: توسونگا، ڈیل پوٹرو دوسرے راؤنڈ میں

آج نیوز - فرانس کے جوولفریڈ توسونگا اور ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹروراجرزکپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ کینیڈا کے شہرمونٹریال میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں توسونگا نے اٹلی کے فیبیوفوگنینی کوچھ چاراورسات چھ سے مات دی۔ دو ہزار نو کے یو ایس اوپن چیمپئین یوآن مارٹن ڈیل پوٹرونے فن لینڈ کے جارکونی مینن کیخلاف اسٹریٹ سیٹس میں چھ چاراورچھ صفرسے فتح سمیٹتے ہوئے اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کی۔ سربین ٹینس اسٹار نوواک ڈوکووچ کواے ٹی پی ورلڈ ٹور کی جانب سے نمبر ون رینک ٹرافی پیش کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.