9 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:21
مائیکل جیکسن کی تخلیق کردہ دس تصاویر اسپتال کو عطیہ
آج نیوز - مائیکل جیکسن کی تخلیق کردہ دس تصاویر لاس اینجلس کے اسپتال کو عطیہ کردی گئیں۔ تصاویر اسپتال کو دینے کی تقریب میں مائیکل جیکسن کی والدہ، بہن اور بچوں نے شرکت کی۔ پرنس، پیرس اور بلینکٹ نے تصاویر اسپتال انتظامیہ کے حوالے کیں۔