تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:49

کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش

آج نیوز - کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سحری کے بعد جامشورو، ٹھٹھہ، سجاول اورحیدر آباد میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ میرپورخاص اور کراچی شہر کے اکثر علاقوں میں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ نوشہروفیروز میں بھی بارش ہوئی۔ بارش کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ آج جنوبی پنجاب، بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا کے جنوبی علاقوں شمال مشرق بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.