تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:43

پاک فوج کے 19 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

آج نیوز - پاک فوج کے انیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جنرل اشفاق پرویز کیانی نے پاک فوج کے انیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی۔ ترقی پانے والوں میں عمر درانی، طارق مسعود، احمد محمود، طاہر جاوید، نذیر بٹ، مظہر سلیم، عامر ریاض، نجم الحسن، محمد جعفر، علی عباس، ملک عباس، ملک بادشاہ حسین، شہاب نقوی، ایم جنید، غلام قمر، عابد رفیق، آصف خٹک، سلیم رضا اور جمیل رحمت شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.